کھیل شائع 03 نومبر 2024 01:08pm نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد وائٹ واش کردیا کیویز نے بھارتی سورماؤں کو تیسرے ٹیسٹ میں 25 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی
کھیل شائع 20 اکتوبر 2024 12:34pm 36 سال بعد بھارتی سرزمین پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
کھیل شائع 17 اکتوبر 2024 01:29pm بنگلورو ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف بھارتی بیٹرز ہوم گراؤنڈ میں 46 رنز پر ڈھیر نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری نے پانچ اور ولیم نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل شائع 05 اکتوبر 2024 01:04pm پہلا میچ ہارنے پر بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان امپائرز سے بحث کرنے لگیں گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے انڈیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 58 رنز سے شکست دی