دنیا شائع 08 مئ 2024 03:08pm آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت زیادہ متاثر ہوگا تارکینِ وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد سے کینبرا پریشان، ملک میں 12 لاکھ 20 ہزار بھارتی طلبہ موجود ہیں