دنیا شائع 28 نومبر 2023 09:20am ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے والے 7 کشمیری طالب علم گرفتار ایف آئی آر کے مطابق طلبا کیخلاف یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔