دنیا شائع 07 دسمبر 2024 12:22am بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں نیپال کی شمولیت سے بھارت پریشان چین اب نیپال کو بھی قرضوں کے جال میں پھنسائے گا، بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کردیا۔