کاروبار شائع 18 اگست 2023 05:14pm بھارت میں مہنگائی پر کنٹرول کیلئے پیٹرول سستا کرنے پر غور حکومت 12 ارب ڈالر خرچ کرے گی، آخری بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 14 ماہ پہلے تبدیل ہوئی تھی