دنیا شائع 21 اکتوبر 2024 06:22pm سکھ رہنماؤں کا قتل اور سازش، بھارت کا امریکہ کے کہنے پر ایکشن اور کینیڈا کو ٹھینگا کیوں؟ امریکہ کی تحقیقات ٹھوس رہی ہے، کینیڈا کے پاس سی آئی اے ٹائپ باضابطہ خفیہ ادارہ نہیں۔