دنیا شائع 24 مارچ 2024 12:57pm کیجریوال کی رہائی کیلئے یورپی ممالک نے آواز اٹھا دی، بھارت مشتعل الزام ثابت نہ ہونے تک دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بے قصور سمجھا جائے، جرمن وزارتِ خارجہ