پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:28pm وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت دیگر اداروں کو نظر انداز کیا گیا ہے، اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازم مزمل رفیق کا موقف