پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:48am پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا سُود ادا کردیا 3 عشروں میں عالمی ادارے سے 29 ارب ڈالر کے قرضے لیے، 21.72 ارب ڈالر لوٹائے۔