پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 06:47pm اٹک جیل میں سماعت کا تحریری فیصلہ جاری، عمران خان کا جیل حکام کے رویے پر اطمینان کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بھی بتایا۔
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل