پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:10pm 9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 10:41pm کوشش کریں کہ سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوایا جائے، آصف زرداری آصف زرداری اور امتیاز شیخ کی ملاقات میں ملکی سیاست اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 02:13pm ہماری گیس میں سے ہمارا جائز حصہ دیا جائے، وزیرتوانائی سندھ کے الیکٹرک کے حوالے سے ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو ہم یہ مسئلہ پارلیمانی فورم پر بھی اٹھائیں گے، امتیاز شیخ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 07:43pm کے الیکٹرک کے سودے کی خبروں پر سندھ حکومت کو تشویش حقوق کسی دوسری کمپنی کو منتقل کرنے کی خبر کی تحقیق کررہے ہیں، وزیر توانائی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2022 11:09am کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی کی ہدایت پر صوبائی وزیرتوانائی امتیازشیخ نے آج کےالیکٹرک حکام کا اجلاس بلالیا ہے، جس میں لوڈشیڈنگ اور اس کے دورانیے سمیت دیگر تفصیلات پوچھی جائیں گی۔