پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:21pm پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن