پاکستان شائع 13 نومبر 2023 01:06pm عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے