پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:28pm سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو انتقال کرگئے عمران عطا سومرو سندھ کی بیورو کریسی میں فرض شناس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔