پاکستان شائع 08 مئ 2024 01:49pm آئی ایم ایف مطالبے پر تنخواہ دار متوسط طبقے کو کتنا رگڑا لگے گا؟ کاروباری افراد اور تنخواہ داروں کو ایک کیٹیگری میں رکھا جائے گا، لوئر مڈل کلاس کی قوتِ خرید مزید گھٹے گی