پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:53pm مقتول کی لاش کے ساتھ مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار جھل مگسی میں بااثرلوگوں کےہاتھوں قتل ہونے والے امداد جویا کے اہل خانہ کا احتجاج