پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں