▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:35pm ’ڈرامہ انڈسٹری میں وقت پر ادائیگی نہیں ہوتی‘: اداکارہ علمہ جعفری کا انکشاف ٹی وی کمرشلز آسان ہوتے ہیں اور ان میں ادائیگی وقت پر ہو جاتی ہے، علمہ جعفری