پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی