پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:26pm ڈی سی لاہور کا غیر قانونی گیس فلنگ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا حکم گلی محلوں میں قائم غیرقانونی فلنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے