دنیا شائع 07 مارچ 2024 12:52pm امارات میں رمضان کے دوران زکٰوۃ و خیرات دینے کیلئے نئے قوانین نافذ لینے اور دینے دونوں پر پابندی لگی ہے۔ خلاف قانون عطیات وصل کرنے والے پر پانچ لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔