پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 05:10pm لاہور ہائیکورٹ کی ججز کی تعیناتی کیلئے پنجاب حکومت کو آخری مہلت اگر آئندہ سماعت پر ججز تعینات نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:49pm حکومت اور ایجنسی کیخلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ازخود نوٹس سے متعلق کیس کی 30 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 03:38pm جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آبادہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 08:42pm فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی: عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا متفقہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام تجاویز متفقہ طور پر سپریم کورٹ کو بھیجنے کا فیصلہ
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 03:41pm ججز کو دھمکی آمیز خط: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری فل کورٹ اجلاس کی سربراہی چیف جسٹس عامر فاروق کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:31pm لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں، مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے، پوسٹ مین
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:25pm ہائیکورٹ ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے پانچ سینئر وکلا نے درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:15pm اہم شخصیات کے نام آنے والے تمام خطوط کی جانچ پڑتال کا فیصلہ ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط پر تمام پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:54pm لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط بھی راولپنڈی سے بھیجے گئے سی ٹی ڈی کے علاوہ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی بھی تحقیقات میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:27pm چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول، مقدمات درج تمام خطوط میں مشکوک پاؤڈر موجود، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں، لاہور میں کورئیر کمپنی ملازم گرفتار
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے 3 حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کیلئے بھی درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 02:35pm ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل انکوائری کمیشن بننے کے باوجود 300 سے زائد وکلا نے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 05:14pm جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی ججز انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر، ٹی او آرز بھی منظور کابینہ نے ایگزیکٹو کی مداخلت کا الزام نامناسب قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:10pm حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان وزیراعظم کل کابینہ کے سامنے معاملہ رکھیں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات شہباز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:07pm ججز کا خط: اسلام آباد، سندھ، لاہور اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر وکلاء تنظیموں کا شدید رد عمل
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:06pm ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 12:54pm ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا