پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:55pm اظہر مشوانی سمیت پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کیخلاف کارروائی شروع نوٹس میں جے آئی ٹی نے ملزمان کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
شائع 03 دسمبر 2024 06:27pm مظاہرین نے تشدد کے بعد کھائی میں پھینک دیا ، زخمی ایس ایچ او مظاہرین کو بغیر اسلحہ کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:08pm پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے اہم پیشرفت ، 8 مقدمات میں جے آئی ٹی تشکیل قانون نافذ کرنے والے ادارے ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:46pm موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:01pm پی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغانوں سمیت 900 مظاہرین گرفتار، 200 گاڑیاں پکڑیں، آئی جی اسلام آباد پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے، آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 05:30pm راستے کھلے ہیں، کوئی سڑک بند ہے تو ساتھ ایک لین کھلی ہے، آئی جی اسلام آباد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمے کے جمع ہونے پر پابندی ہے، علی ناصر رضوی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:23pm خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے خلاف مقدمے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 05:21pm پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس اہلکار کی شہادت: آج اسلام آباد پولیس کیلئے بہت غمگین دن ہے، آئی جی اہلکار حمید شاہ پر تشدد بھی کیا گیا جس سے وہ شہید ہوگئے، آئی جی ناصر علی رضوی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:24pm اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 04:43pm سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm مریم نواز اور محسن نقوی کے درمیان افسران کی تقرری و تعیناتی پر تنازعہ محسن نقوی نے اپنی ٹیم بنانی ہے تو باہر سے افسران لائیں، پنجاب حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 10:27pm وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد تبدیل آئی جی اسلام اآباد نے جاتے جاتے 14انسپکڑز کی ترقی کا پروانہ جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 07:54pm صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس: عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس مسترد کردیں
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:09pm عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ اگر ضرورت پڑی تو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلہ دے دیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:59pm اسلام آباد میں عدالتی احاطے سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری پر پابندی عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 2 دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 11:46am آئی جی اسلام آباد نے پریزائیڈنگ آفیسر کے قریب بیٹھے اہلکار کو معطل کردیا آئی جی اسلام آباد کا ایف 47 اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 04:46pm پولیس افسران کی ترقی پر آئی جی اسلام آباد اور وزارت داخلہ آمنے سامنے آگئے وزارت داخلہ کی جانب سے ترقیوں کو روکنے کیلئے چیف کمشنر آفس کو خط ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 02:06pm اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی سی کو ہٹانے سے نگراں حکومت کا انکار الیکشن کمیشن فیصلے پر نظرثانی کرے، احد چیمہ کو ہٹانے کا نوٹی فیکشن کردیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ
شائع 25 دسمبر 2023 04:49pm آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ: نگراں وزیراعظم نے متبادل افسروں کے نام طلب کر لیے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:19pm الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
▶️ پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:45pm عمران کا جیل ٹرائل کالعدم قرار، دوبارہ کس طرح شروع کیا جاسکتا ہے؟ فیصلے کو چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ قانونی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 01:40pm وفاقی حکومت کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:15pm الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:35am آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:46am صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں، آئی جی اسلام آباد