پاکستان شائع 08 اگست 2024 03:45pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدت نکاح کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:54pm خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 08:03pm عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:38pm عدالتی احکامات کے خلاف جبراً قید میں رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کے سوا کوئی آپشن نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی مزید جھوٹے مقمات میں گرفتاری کی کوششیں کسی صورت گوارا نہیں، کور کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:44pm رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:08pm عمران خان نے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا لاہور ہائیکورٹ، عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:21pm عدت کیس میں سزائیں معطل: کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل سے رہا ہوسکیں گے؟ کیا عمران خان کو مزید حراست میں رکھا جاسکتا ہے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:32pm عدت کیس میں رہائی: عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف آخری کیس تھا، آج گھر لے کر جائیں گے، بیرسٹر گوہر آج حق اورانصاف کی فتح ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 03:46pm یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:54pm عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:40pm نکاح، طلاق اور عدت کے مسائل پر سوشل میڈیا پر رائے زنی غیرمناسب، غیر اخلاقی ہے، اسلامی نظر یاتی کونسل مسائل پر بے جا گفتگو اور تضحیک کسی صورت میں مناسب نہیں ہے، ڈاکٹر محمد راغب نعیمی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 05:15pm عدت کے 39 دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے، خاور مانیکا عدت نکاح کیس کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے ہٹ کر سیاسی سمجھ کر ڈیل کیا جارہا ہے، خاور مانیکا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 12:20pm عدت کیس میں اپیل پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج عدالت نے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:30pm دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:57am عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
پاکستان شائع 27 جون 2024 08:52pm عدت نکاح کیس: آج صرف ضمانتی درخواست پر فیصلہ آیا، مرکزی اپیل پر فیصلہ آنا باقی ہے، شعیب شاہین کی وضاحت آج جو خوشیاں منا رہے ہیں وہ آٹھ دس جولائی کو عارضی بھی ہوسکتی ہیں، ہوسکتا ہے مشتعل ورکرز کا غصہ ختم ہوجائے، شعیب شاہین
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:55pm عدت کیس میں فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اپنے ہی رہنماؤں پر چڑھ دوڑے، عمر ایوب اور فیصل جاوید بچ کر بھاگنے پر مجبور عمران خان کو کچھ ہوا تو قیادت کو نہیں چھوڑیں گے، کارکنان
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:14pm ’سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں‘، عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری قانون کے تحت خاتون مجرم بھی ضمانت کی دعویدار نہیں ہو سکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:59pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےمحفوظ شدہ فیصلہ سنایا، سزامعطلی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری
پاکستان شائع 25 جون 2024 09:01pm عمران خان کیخلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے، رانا ثناء اللہ کوئی نیا کیس ادھر ادھر سے تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی، رانا ثنا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:16pm عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:59am دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:07am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 07:43pm عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں پراعتراضات عائد کررکھے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:26pm بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر 3 اعتراض عائد بشریٰ بی بی نے ضمانت پر رہائی کی استدعا بھی کر دی
پاکستان شائع 07 جون 2024 10:01pm عدت کیس: اپیلوں کی سماعت نئی عدالت میں منتقلی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا سخت رد عمل پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:35pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت، فریقین کو نوٹس جاری سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا