کھیل شائع 19 مارچ 2025 11:09pm آئی سی سی کی نئی ٹی20 رینکنگ میں بابر اور شاہین کی نئی پوزیشن کیا ہے؟ بلے بازوں کی رینکنگ میں بابراعظم کی ایک اور بولر کی رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی 6 درجے تنزلی