کھیل شائع 29 دسمبر 2024 06:18pm 20 کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستان کا کون سا کھلاڑی شامل؟ پاکستانی کھلاڑی کے علاوہ سکندر رضا، ٹریوس ہیڈ اور ارشدیب سنگھ بھی شامل ہیں