پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:48pm پشاور: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خفیہ ادارے کا اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ابرار ڈیوٹی ختم کرکے اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا۔