دنیا شائع 22 جون 2024 09:51am امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ مقابلے کے اور دیگر اہم امتحانات میں پرچے لیک ہونے پر بھارت بھر میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے