دنیا شائع 09 جنوری 2025 10:53am بھارتی فضائیہ کے سربراہ اپنے اداروں کی سنگین نااہلی پر سر پیٹنے لگے جو ملک اہم پروجیکٹس کو بر وقت مکمل نہیں کر سکتا اسے ٹیکنالوجی کا کوئی فائدہ نہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ