پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:49pm پن بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت ایک ارب 78 کروڑ 80لاکھ یونٹ اضافہ پن بجلی کی اضافی پیداوارسے قومی خزانہ کو 50 ارب روپے کی بچت ہوئی، واپڈا