دنیا شائع 17 مئ 2024 04:06pm موٹرسائیکل کی رقم نہ دینے پر اہلیہ نے شوہر کو ہی قتل کر دیا پڑوسی کی جانب سے 43 سال شخص کی لاش سے متعلق پولیس کو آگاہ کیا گیا تھا