پاکستان شائع 07 جنوری 2025 11:48am معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پر شوہر کو قتل کرنے کا الزام ثابت، عمر قید کی سزا سنا دی گئی ملزمہ نے شادی کے 19 روز بعد فائرنگ کرکے اپنے شوہر کو قتل کردیا تھا