دنیا شائع 11 اکتوبر 2024 09:34am سمندری طوفان ملٹن نے فلوریڈا میں تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مکانات تباہ ریسکیو ٹیموں نے ساڑھے چار ہزار افراد کو بچالیا، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
دنیا شائع 10 اکتوبر 2024 08:47am تاریخ بدترین طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں، 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے