دنیا شائع 16 نومبر 2023 11:24pm اسرائیلی فوج میں حماس کیخلاف لڑنے والے ’دروز‘ عرب کون ہیں؟ حرفیش گاؤں کو ”تشال“ کا عرفی نام بھی دیا گیا ہے، جس کا عبرانی زبان میں مطلب "اسرائیلی فوج“ ہے۔