ٹیکنالوجی کے جنون میں مبتلا انسان اگلے 75 سال میں کیسی شکل اختیار کرلیں گے؟
سائنسدانوں نے ایک ماڈل تخلیق کیا جس پر ان کا خیال ہے سال 2100 میں انسان اس ماڈل کی طرح دکھائی دے سکتا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.