دنیا شائع 22 اکتوبر 2024 12:59pm اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی، افغان اور عراقی سمیت 13 افراد گرفتار ان پر مجرمانہ ایسوسی ایشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے،اطالوی استغاثہ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 05:38pm شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزمان شہریوں سے پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، ایف آئی اے لاہور
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:51pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ لاہور سے گرفتار، بھارتی باشندے ملوث ہونے کا انکشاف گروہ جعلی دستاویزات کی تیاری میں مہارت رکھتا تھا اور اس کا اپنا پرنٹنگ پریس تھا، حکام
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:08am ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان برآمد ہونے والے پاسپورٹس پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے جبکہ دیگر گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
دنیا شائع 25 اگست 2024 11:08pm امریکا میں چار بھارتی باشندے انسانی اسمگلنگ، جبری مشقت کے الزام میں گرفتار پرنسٹن، نیو جرسی میں کارروائی مارچ میں کی گئی، پولیس نے جامع تحقیقات کے بعد تفصیل اب جاری کی ہے۔
دنیا شائع 20 جون 2024 11:20am برطانیہ کا مالدار ترین خاندان مشکلات کا شکار، انسانی اسمگلنگ کے الزام کا سامنا ہندوجا فیملی پر نوکروں کو کم اجرت دینے اور کتے پر زیادہ خرچ کرنے کا بھی الزام، سزائے قید و ہرجانہ کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:56pm صارم برنی کے خلاف مقدمے کی سماعت، وکیل صفائی نے ناقص تفتیش کا الزام لگادیا جن 30 لاکھ روپوں کا الزام لگایا گیا وہ بچوں کی بہبود پر خرچ ہو رہے ہیں، عامر وڑائچ کے دلائل
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:07pm راولپنڈی: مجرم کو انسانی اسمگلنگ پر 43 سال قید کی سزا مجرم کو 6 کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ بھی دینا ہوگا
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 06:52pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ اور نارووال سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:44pm کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، متعدد پاسپورٹ برآمد ملزم کی ٹریول ایجنسی غیر رجسٹرڈ نکلی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 01:58pm لاہور، انسانی اسمگلنگ میں ملوث عدالتی مفرورسمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 06:34pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید 6 ملزمان گرفتار ملزمان نے متعدد شہریوں سے فی کس 25 سے 27 لاکھ روپے وصول کئے
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 12:33pm حکومت کو انسانی اسمگلنگ کے روک تھام سے متعلق پالیسی مرتب کرکے دینا ہوگی، چیف جسٹس دوران سماعت سپریم کورٹ میں یونان کشتی حادثے کا تذکرہ بھی ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2023 12:06pm 20 لاکھ میں خریدا گیا تعلیمی ویزا جعلی نکلا، نوجوان آف لوڈ انسانی اسمگلنگ میں ملوث تین اشتہاری گرفتار
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 09:35am پاکستان کے انسانی اسمگلر تشہیر کیلئے ٹک ٹاک استعمال کرنے لگے اٹلی حادثے کے بعد ایف آئی اے نے 3 افراد گرفتار کرلیے
▶️ پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:00am غیرقانونی ہجرت: خیبر پختوا کے بے روزگار نوجوان موت کے شکنجے میں جانے کے خواہش مند کیوں؟ جب یورپ جانے کا خواب قبر میں لے جانے کا سبب بن گیا، ایک کہانی فرزانہ علی کی زبانی
بلاگ شائع 12 دسمبر 2022 07:29pm انسانی اسمگلنگ بچوں اور خواتین کے تناظر میں دنیا بھر میں ایسے کیسوں کی تعداد لاکھوں نہیں، کروڑوں میں ہے اور ان میں باقاعدہ مافیاز ملوث ہیں۔