دنیا شائع 28 جنوری 2024 09:17am داعش کے خلاف بنایا گیا امریکا عراق فوجی اتحاد ختم کرنے کی تیاری ہفتے کو بغداد میں مذاکرات کا پہلا دور ہوا، اس عمل کا حوثی ملیشیا کے حملوں سے کوئی تعلق نہیں، امریکا کی وضاحت