دنیا شائع 05 اگست 2024 09:41am حوثی ملیشیا پھر سرگرم، خلیجِ عدن میں تجارتی جہاز پر حملہ 15 دن میں پہلے بیلیسٹک میزائل حملے سے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔
دنیا شائع 23 جون 2024 05:31pm حوثی ملیشیا کا اسرائیلی بندر گاہ پر چار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوٰی فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے حوثیوں نے نومبر میں اسرائیل سے وابستہ جہازوں پر حملے شروع کیے تھے
دنیا شائع 19 فروری 2024 09:39am امریکی فوج کا حوثی ملیشیا کے ’زیرِ آب ڈرون‘ پر حملہ بحیرہ احمر میں بلغاریہ سے یو اے ای جانے والی مال بردار جہاز کو نشانہ بنانے پر جوابی کارروائی
دنیا شائع 08 فروری 2024 01:25pm بغداد پر امریکی فوج کا حملہ، حزب اللہ کا سینیر کمانڈر جاں بحق ابو باقر السعدی حملوں کی منصوبہ بندی اور حملے میں شریک تھے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ
دنیا شائع 04 فروری 2024 09:22am یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکا و برطانیہ کے حملے حوثیوں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی وزیر دفاع، دو دن قبل ملیشیا کے 85 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا
کاروبار شائع 02 فروری 2024 09:54am اوپیک کی پالیسی سے خام تیل کی قیمت میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر بھی رسد بڑھانے سے گریز قیمت نیچے نہیں آنے دے گا
دنیا شائع 27 جنوری 2024 03:29pm حوثی ملیشیا کے حملے، چین کی ہمت جواب دے گئی؟ چینی حکام نے حوثی ملیشیا کو حملوں سے باز رکھنے کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے، ڈوئچے ویلے کی رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 03:20pm یمن کا خوبرو ٹک ٹاکر حوثی ملیشیا کا ’نرم چہرہ‘ بن گیا 19 سالہ راشدالحداد فلسطینی کاز کا حامی، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاکھوں فالوئرز ہیں
دنیا شائع 26 جنوری 2024 09:32am حوثی ملیشیا کا مورال بلند، حملے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ نشانے پر اسرائیلی سے منسلک جہاز ہیں، عالمی نیوی گیشن کیلئے کوئی خطرہ نہیں، کمانڈر عبدالمالک حوثی
دنیا شائع 19 جنوری 2024 01:38pm حوثیوں نے چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کا وعدہ کرلیا صرف اسرائیل کے حمایتی ملکوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، حوثی رہنما کا روسی نشریاتی ادارے کو انترویو
دنیا شائع 14 جنوری 2024 12:57pm یمن کی حوثی ملیشیا حملے روکنے سے انکاری، علاقائی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ یمن میں جنگجوئوں کی مشقیں، زمینی و فضائی حملوں کی بھی تیاری، اتحادیون کو بھرپور جواب دینے کا اعلان
دنیا شائع 13 جنوری 2024 10:49am بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا حوثیوں کے خلاف امریکا و برطانیہ کی کارروائیاں ناکام رہیں تو نرخ 10 ڈالر فی بیرل تک بڑھنے کا خدشہ