دنیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 10:12pm اسرائیلی فوج کا حماس کے نئے سربراہ یحیٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ رفح شہر کے نزدیک ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا، ڈی این اے کے نمونوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی
’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان