لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2023 05:30am صبح سویرے چہچہا کر جگانے والی چڑیا غائب کیوں ہوگئی؟ گھروں کی دیواروں، چھتوں، گلیوں میں یہ پرندہ پھدکتا ہوا عام نظر آتا تھا۔ لیکن پھر اچانک یہ غائب ہوگیا۔