کاروبار شائع 23 دسمبر 2024 08:52pm ایف بی آر نے شہر اقتدار کے 3 بڑے ہوٹلز سیل کرکے بھاری جرمانے عائد کر دیے تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا