کھیل شائع 03 نومبر 2024 02:29pm ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شرمناک شکست سری لنکا نے پاکستان کو 6 وکٹوں ہراکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 03 نومبر 2024 12:03pm پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی روند دیا، ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں رسائی سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرادیا، فائنل میں مقابلہ سری لنکا سے ہوگا
کھیل شائع 02 نومبر 2024 12:24pm ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔
کھیل شائع 02 نومبر 2024 10:16am ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ گزشتہ روز بھارتی ٹیم کو روایتی حریف پاکستان سے عبرتناک ہار کا سامنا رہا
کھیل شائع 01 نومبر 2024 07:11pm پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا