کھیل شائع 03 نومبر 2024 02:29pm ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شرمناک شکست سری لنکا نے پاکستان کو 6 وکٹوں ہراکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 03 نومبر 2024 12:03pm پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی روند دیا، ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں رسائی سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرادیا، فائنل میں مقابلہ سری لنکا سے ہوگا
کھیل شائع 01 نومبر 2024 07:11pm پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 12:14pm ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی انڈیا کے خلاف قومی بیٹرز نے دھواں دھار اننگز کھیلی
لائف اسٹائل شائع 23 ستمبر 2024 10:01pm جوڑے کی پہاڑ کی چوٹی پر غیراخلاقی حرکات، لوگ فون کی زوم پاور دیکھ کر حیران ’کیا واقعی کوئی فون اتنی دور کی کوئی چیز ریکارڈ کر سکتا ہے؟ یہ کون سا ماڈل ہے؟‘
دنیا شائع 30 اگست 2024 10:49am ہانگ کانگ کے 2 صحافی شرانگیز آرٹیکل شائع کرنے کی سازش میں قصور وار قرار سابق ایڈیٹر انچیف اور سابق قائم مقام ایڈیٹر دسمبر 2021 کو پولیس نے نیوز روم پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 09 جولائ 2024 10:12am چین میں مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے ملازمین کو آئی فون پر منتقل ہونے کا کہہ دیا کمپنی کی جانب سے چین کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ میں بھی اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے متعلق پابندی عائد کی ہے
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:55pm ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی عامر جمال کی 4 چکھوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے
دنیا شائع 09 ستمبر 2023 08:47am یونان میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں کا 140سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2023 07:46pm سگریٹ سُلگانے والوں کو گھورنا چاہیے، ہانگ کانگ کے وزیر صحت کا عوام کو مشورہ ہانگ کانگ میں تمباکو نوشی پر پابندی ہے
لائف اسٹائل شائع 06 اکتوبر 2022 10:28pm اگر آپ ’ہانگ کانگ‘ کی سیر کو جانا چاہتے ہیں تو ’ٹکٹ‘ مفت ملے گا ان ٹکٹوں کی مالیت 254.8 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:12pm بابراعظم کی ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن خطرے میں بابراعظم ایشیا کپ میں اب تک کوئی بڑی اننگزکھیلنے میں ناکام رہے ہیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:01am ایشیا کپ: ہانگ کانگ 38 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی سُپر فور میں انوکھی انٹری گرین شرٹس کا اگلا ٹاکرا بھارت کے ساتھ ہوگا
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 03:26pm نسیم شاہ اور حارث رؤف ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار بھارت کے خلاف میچ میں دونوں بولرز کو بولنگ کرنے میں تکلیف پیش آئی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 01 ستمبر 2022 02:39pm ایشیا کپ: ہانگ کانگ کےکھلاڑی نےگرل فرینڈ کو پروپوزکردیا کنشت شاہ کی ویڈیوایشین کرکٹ کونسل نے بھی شیئرکی ہے۔
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔