دنیا شائع 22 دسمبر 2023 12:41pm امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ 60 ہزار سے زائد بے گھر خواتین میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی اور حاملہ خواتین اور مائیں بھی شامل ہیں