پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 04:34pm چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تعطیل کا اعلان سات ستمبر کو صوبے میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔