پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 06:49pm مسئلہ کشمیر او آئی سی کی ترجیحات میں شامل ہے، جنرل سیکریٹری حسین ابراہیم کشمیر کا دورہ اس لئے کر رہے ہیں کہ یہاں آکر اپنی آنکھوں سے صورتِ حال دیکھیں، جنرل سیکریٹری او آئی سی