لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 04:44pm سپر ہٹ فلم ”کوئی مل گیا“ 20 سال بعد بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کو دوبارہ ریلیز کرنے کا مقصد نوجوان نسل کو جادو نامی کردار سے متعارف کروانا ہے۔