پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:45pm ہنگلاج مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، 30 سے زائد زخمی ہندو برادری کی قدیم ترین مذہبی عبادت گاہ ہنگلاج ماتا مندر کا سالانہ تین روزہ میلہ جاری ہے۔