دنیا شائع 16 ستمبر 2023 11:39pm انتہا پسند ہندوؤں کی مسجد میں توڑ پھوڑ، نمازی نوجوان کو قتل کردیا نورالحسن کی کچھ وقت پہلے ہی شادی ہوئی تھی، گھر والے غم سے نڈھال ہیں۔