پاکستان شائع 24 اپريل 2024 09:53pm ہندو جم خانہ کیس: آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا